Saturday 23 June 2012

مباشرت Intercourse

www.hashimclinic.blogspot.com 


مباشرت Intercourse 

شادی کی بنیاد یا شادی کا مقصد مباشرت ہے لیکن نہایت افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بلکہ خواتین بھی اس کی الف ب سے بھی واقف نہیں ہیں اکثر لوگوں یہاں تک کہ خواتین کو بھی نہیں پتا ہوتا کہ مباشرت یعنی داخل کرنے کی اصل Exact جگہ کون سی ہے جس کی وجہ سے میاں بیوی دونوں ہی اکثر اوقات مباشرت سے لطف اندوز نہیں ہو پاتے- بلکہ خواتین تو کم علمی کی وجہ سے مباشرت کو خود پر مسلّط کر کے اسے اپنے لیے تکلیف دہ بنا لیتی ہیں- حالانکہ ان میں تو لطف ہی لطف ہے تکلیف کی تو کوئی بات ہی نہیں ہے- 

 

ہاں بعض اوقات نئی دلہنوں کے لیے تھوڑی تکلیف کا سبب ہوتا ہے لیکن بعد میں ان کے لیے بھی بہت لطف ہے- تکلیف صرف اس وجہ سے ہوتی ہے کے کچھ خواتین جنسی عمل یا مباشرت کو اچھا نہیں سمجھتیں اور جب شوہر ان کے پاس آتا ہے تو خوف کی وجہ سے ان کے جسم میں اکڑاؤ آ جاتا ہے اور ان کا جسم تن جاتا ہے جس کی وجہ سے ان کی فرج vagina کے لب بہت زیادہ تناؤ میں آ جاتے ہیں اور جب دخول کا عمل ہوتا ہے تو انہیں تکلیف ہوتی ہے اگر خواتین اپنی اس خامی پر قابو پا لیں تو وہ نہ صرف خود بھرپور لطف حاصل کر سکتی ہیں بلکہ اپنے خاوند کے لیے بھی لطف کا سبب بن سکتی ہیں- اور شوہر ہمیشہ ایسی بیوی کو پسند کرتا ہے جو جنسی عمل میں اس کا بھرپور ساتھ دے- اور اسلام کے مطابق اگر بیوی اپنے شوہر کے ساتھ تعاون نہ کرے تو وہ گناہ گار ہوتی ہے- 

 

مباشرت کی اس تھوڑی سی تکلیف سے بچا جا سکتا ہے جو اکثر خواتین نے خود اپنے اوپر مسلط کر رکھی ہے- اگر خواتین مباشرت کے وقت اپنے جسم کو ڈھیلا چھوڑ دیں تو انہیں مباشرت میں تکلیف نہیں ہوتی- عام طور پر شروع کی چند مباشرتوں میں تھوڑی سی تکلیف ہوتی ہے لیکن یہ تکلیف اس تکلیف سے بھی کم ہوتی ہے جو زیور کی شوقین عورتوں کو ناک اور کان چھیدواتے وقت ہوتی ہے- 

 

جنسی لحاظ سے مرد اور عورت میں بہت فرق پایا جاتا ہے- مرد ذرا سے جنسی اشتعال سے فورا مباشرت کے لیے تیار ہو جاتا ہے- پھر جیسے ہی مرد جنسی اشتعال میں آتا ہے تو فورا جنسی عمل کے ذریے منزل Discharge ہو کر سکون حاصل کرنا چاہتا ہے- لیکن اگر وہ جنسی اشتعال کے بعد بیوی کے تعاون نہ کرنے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے منزل Discharge نہ ہو سکے تو وہ شدید تناؤ میں آجاتا ہے- جھنجھلاہٹ اور تکلیف کا شکار ہو جاتا ہے- اگر مرد کو بیوی کے عدم تعاون کی وجہ سے بار بار اس مشکل سے گزرنا پرے تو مرد کے دل میں بیوی کے لیے نفرت آ جاتی ہے اور اس کے نتیجے میں یا تو مرد مکمل طور پر بیوی کو نا پسند کرنے لگتا ہے یا جزوی طور پر نا مرد ہو جاتا ہے- یا پھر دوسری عورتوں کی طرف مائل ہو کر گناہ کی دلدل میں پھنس جاتا ہے- 

 

اسی لیے ہمارا اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ جب بھی شوھر اپنی بیوی کو اپنے پاس بلاے تو فورا اس کے پاس  اگر وہ نہیں جائے گی تو فرشتے ساری رات اس پر لعنت بھیجتے رہیں گے- دونوں کی جنسی تیاری میں بھی بہت فرق ہے مرد صرف 2 سے 3 منٹ کے جنسی اشتعال سے مباشرت کے لیے تیار ہو جاتا ہے اور دو تین منٹ میں ہی منزل Discharge ہو جاتا ہے- جبکہ عورت کو مرد سے دس گناہ زیادہ وقت لگتا ہے منزل ہونے میں- عورت کو جنسی سکون کے حصول کے لیے کم از کم تیس منٹ کے جنسی کھیل foreplay کی ضرورت ہوتی ہے- اور اصل مباشرت کا طریقہ بھی یہی ہے- 


مرد اور عورت کے جنسی حصول کے طریقے بھی مختلف ہوتے ہیں- مرد جلد از جلد اپنے جنسی ہیجان کو خارج کرنا چاہتا ہے جب کہ عورت آہستہ آہستہ جنسی لذت میں اضافے کو بہت پسند کرتی ہے- 

 

دونوں کی جنسی خواھش میں بھی بہت فرق ہوتا ہے مرد کی عموما 19 سے 24 سال تک جنسی خواھش عروج پر ہوتی ہے- جبکہ عورت کی جنسی خواھش 25 سے 39 سال تک بہت زیادہ ہوتی ہے- کسی وقت مرد اور کسی وقت عورت کی جنس خواھش زیادہ ہوتی ہے اس کا سہی اندازہ لگانا کچھ مشکل ہوتا ہے- جب کام کا زیادہ بوجھ عورت پر ہو تو اس کی جنسی خواھش کم ہو جاتی ہے جب کہ مرد سارا دیں باہر رہ کر عورتوں کو دیکھتا ہے تو اس کے جنسی ہیجان میں اضافہ ہو جاتا ہے اسی طرح مختلف اوقات میں دونوں کی جنسی خواھشات بدلتی رہتی ہیں- اسی لیے ضروری ہے کے عورت اس میں مرد کی مکمل مدد کرے ورنہ گناہ گار ہو گی-

 

عورت کو شادی کے شروع میں مباشرت کی زیادہ خواھش نہیں ہوتی جب کہ مرد کو بہت خواھش ہوتی ہے- اور شادی کے درمیانی دور میں عورت کو زیادہ خواھش ہوتی ہے اور مرد کو کم- مرد عام طور پر sex کو ترجیح دیتے ہیں جب کہ عورت کو romance پسند ہوتا ہے کیونکہ اسے آرگیزم حاصل کرنے کے لیے مباشرت سے 20 سے 30 منٹ کا foreplay درکار ہوتا ہے- اور مرد کو صرف دو تین منٹ میں ہی سکون حاصل ہو جاتا ہے- اس لیے چاہیے کے مرد بیویوں کی اس خواھش کا ضرور خیال رکھیں اگر وہ ایسا نی کریں گے تو بیوی کو سکون حاصل نہیں ہو گا اور اس کی طبیعت چڑ چری ہو جائے گی- 

 

تاہم اس بات پر تمام ماہرین متفق ہیں کے مرد انزال چاہتا ہے اور جو بیویاں اپنے شوہر کا اس لحاظ سے خیال رکھتی ہیں یعنی انھے sex میں بھرپور ساتھ دیتی ہیں تو ایسی عورتوں سے شوہر بہت محبّت کرتا ہے- لہذا عورت کو اپنے شوہر کی بھرپور محبّت حاصل کرنے کے لیے اسے بھرپور sex مہیا کرنا ہو گا- گھریلو جھگڑوں کی ایک بری وجہ عورت کا مرد کو بھرپور sex مہیا نہ کرنا ہے- مرد ان عورتوں کے شیدائی ہوتے ہیں جو سیکس میں ان کا بھرپور ساتھ دیتی ہیں اور کبھی انکار نہیں کرتیں- 

 

ہمارے ہاں کی تقریبا سری خواتین سیکس میں بھرپور کردار ادا نہیں کر پاتیں کبھی سیکس میں پیھل نہیں کرتیں اور تو اور سیکس کے دوران بلکل ساکت زندہ لاش کی طرح پڑی رہتی ہیں جو کرنا ہوتا ہے مرد ہی کرتا ہے اور یہاں تک کے سیکس میں اپنے لطف کا اظہار بھی نہیں کرتیں- ان کا خیال ہوتا ہے اگر وہ سیکس میں اپنا لطف و سرور ظاہر کریں گی تو ان کا شوہر ان کو بعد چلن سمجھے گا اور ان سے محبّت نہیں کرے گا جب کہ حقیقت بلکل اس کے الٹ ہے مرد ہمیشہ اس عورت کو پسند کرتا ہے جو یہ ظاہر کرواے کے وہ اپنے شوھر کے ساتھ سیکس میں بھرپور لطف اور مزہ لے رہی ہے- 

 

عموما خیال کیا جاتا ہے سیکس کی زیادتی صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے جبکہ ایسا کچھ نہیں ہے- جو عورتیں حلال طریقے سے یعنی  اپنے شوہروں کے ساتھ زیادہ سیکس کرتی ہیں ان میں دل کی بیماریاں بہت کم پیدا ہوتی ہیں کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ ہمارے ہاں مردوں کی نسبت بہت کم عورتیں دل کی بیماریوں کا شکار ہوتی ہیں- اس لیے یہ خیال بلکل غلط ہے کہ سیکس سے سحت پر برا اثر پڑتا ہے-

 

دوسری طرف سیکس مرد کے لیے بھی بہت مفید ہے ( حلال طریقے سے ) یہ مرد کے testosterone کے لیول کو برقرار رکھتا ہے جس سے مرد کی جنسی عمل کرنے کی طاقت آخری امر تک بھی باقی رہتی ہے- 

 

آخر میں صرف ایک بات نئی نویلی دلہنیں اپنے شوہر کے ساتھ گزارے ہوۓ قیمتی لمحات دوسروں کو یا اپنی سہیلیوں کو بتا دیتی ہیں اسلام میں اس کی بلکل گنجایش نہیں ہے اور یہ حرام کام ہے اور اگر اس بات کا علم شوھر کو ہو جائے تو وہ کبھی دوبارہ اپنی بیوی پر عتبار نہیں کری گا -

 

 

 

  اپنے آیسے دوستوں یا رشتے داروں کو یہ Blog پڑھنے کا مشورہ ضرور دیں جو شرم کی وجہ سے جنسی مسائل نہیں سیکھ پاتے یا شرم محسوس کرتے ہیں- 

اپنے قیمتی مشوروں اور مسائل کے حل کے لیے Comment ضرور کریں اور daily updates کے لیے ممبر بنیے- 

 

7 comments:

  1. I love ur Information.....!!

    ReplyDelete
  2. Raal&practical information thanks.

    ReplyDelete
  3. سیکس ٹائیم کو زیادہ کرنے کے لئے ذھن کو غیر ضروی خیلات سے پاک رکھنا ضروری ہے

    ReplyDelete
  4. سیکس ٹائیم کو زیادہ کرنے کے لئے ذھن کو غیر ضروی خیلات سے پاک رکھنا ضروری ہے

    ReplyDelete
  5. آپ نے بہت اچھا پہلو اپنایا.

    ReplyDelete
  6. top Desktop or PC dating site list
    totally free to join
    no need credit card

    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site

    top mobile dating site list
    totally free to join
    no need credit card

    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join

    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video

    ReplyDelete