Tuesday 10 July 2012

خود لذّتی

www.hashimclinic.blogspot.com



خود لذّتی Masturbation 

میں اس ٹوپک کو ایک کہانی سے شروع کرنا چاہتا ہوں یہ کہانی کچھ اس طرح سے ہے کہ ایک بار میری ملاقات ایک ایسے نوجوان سے ہوئی جس کی عنقریب شادی ہونے والی تھی اس کے گھر میں سب ہی بہت خوش تھے جشن کا سما تھا- لیکن لڑکا خوش نہیں تھا وجہ یہ نہیں تھی کے اسے لڑکی پسند نہیں تھی بلکے لڑکا خود کو شادی کے قابل نہیں سمجھتا تھا- نفسیاتی طور پر وہ خود کو نامرد سمجھ بیٹھا تھا- اس کا خیال تھا کے وہ اپنی بیوی کے ساتھ جنسی تعلق قائم نہیں رکھ سکے گا اور بیوی اس کو چھوڑ جائے گی اور خاندان میں بدنامی الگ ہو گی- 

 

یہاں میں ایک دلچسپ بات آپ کو بتانا چاہتا ہوں وہ لڑکا بلکل صحتمند تھا اسے کوئی بیماری نہیں تھی نہ ہی وہ نا مرد تھا- بس اس نے دل ہی دل میں خود کو نا مرد سمجھ لیا تھا کے وہ جنسی تعلق قائم کرنے کے قابل نہیں ہے- اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ وہ مشت زنی کرتا تھا اور آہستہ آہستہ اس نے خود کو کمزور سمجھنا شروع کر دیا اور نفسیاتی طور پر خود کو جنسی مریض سمجھ لیا اس کی وجہ صرف نیم حکیموں کے وہ دیواروں پر لگی اشتہارات اور ان کی باتیں تھیں جس کی وجہ سے اس نوجوان کی زندگی تباہ ہونے جا رہی تھی- لیکن الله کے کرم سے اس لڑکے کی سمجھ میں میری باتیں بیٹھ گیں اور اب وہ خوش حال اور پر سکون زندگی گزار رہا ہے- 

 

اس ٹوپک کو لکھنے کا مقصد ہی یہی ہے کے نا جانے اس نوجوان جیسے کتنے ہی نوجوان ہوں گے جو خود پر اعتماد نہیں کر پاتے اور خود کو جنسی طور پر کمزور سمجھ لیتے ہیں- منی کے اخراج کا عام ذریعہ جو غیر شادی شدہ 90 فیصد نوجوان اختیار کرتے ہیں مشت زنیMasturbation ہی ہے- اسے جلق لگانا ، دست رسی ، اور Hand practice بھی کہتے ہیں-  خود لذّتی( مباشرت کے علاوہ کسی اور طریقے سے منی خارج کرنا ) کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا طریقہ مشت زنی ہی ہے- مشت زنی سے مراد یہ ہے کہ اپنے ہاتھ سے یا کسی دوسرے کے ہاتھ سے اپنے ذکر penis کو مشتعل کرتے ہوۓ منی خارج کرنا- بعض ماہرین زبانی سیکس کو بھی خود لذّتی میں ہی شامل کرتے ہیں- یعنی سیکسی باتیں کرنا یا فحش چیزوں کے بارے میں سوچنا یا خود لذّتی کا آج کل کے دور میں سب سے برا ذریعہ موبائل فون ہیں لڑکے لڑکیاں ساری ساری رات Oral sex کرتے ہیں اور خود لذّتی حاصل کرتے ہیں- 

 

خود لذّتی کے مختلف طریقے ہیں کچھ  لوگ صرف ہاتھ سے اپنے ذکر penis کو مشتعل کرتے ہیں اور جنسی لذّت حاصل کرتے ہیں جب کے کچھ لوگ اپنے مقعد Anus یا penis کے سوراخ میں کوئی چیز داخل کر کے لذّت لیتے ہیں یہ بعد والے دونوں طریقے نہایت خطرناک اور مہلک ہیں- اس سے مختلف قسم کی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں penis کی نالی میں ریشہ پیدا ہو سکتا ہے - اور anus میں دانے نما پھنسیاں بن سکتی ہیں- 

 

ہمارے ہاں سب سے غلط فہمیاں مشت زنی کے حوالے سے ہی مشہور ہیں کیونکہ ایک تو ہمیں جنسی تعلیم نہیں ملتی اگر کوئی جنسی تعلیم لینا چاہتا ہے تو اسے برا سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی جنسی تعلیم پھیلانے کی کوشش کرتا ہے تو اسے بھی بہت سی باتیں سننی پڑتی ہیں اور تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ( مجھے اس بلوگ کو بنانے کی وجہ سے بہت تنقید کا سمنا ہے ) لیکن ہم یہ نہیں سوچتے کہ اگر اس تعلیم سے کسی کی بھلا ہو جایے تو ثواب کا کام ہے- اور کتنے گھر اجڑنے سے بچ جاتے ہیں- ہندوستان اور پاکستان دونوں ممالک میں یہی نوجوانوں کا سب سے برا مثلا ہے کیونکہ انہیں رہنمائے نہیں ملتی- 

 

اور بالغ ہونے کا بعد کتنا کتنا عرصۂ نوجوان کنوارے رہتے ہیں ان کی شادیاں نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے وہ جنسی سکون کے حصول کے لیے بعض اوقات حرام راستے بھی اختیار کر لیے ہیں جس کا نتیجہ تباہی کے سوا کچھ نہیں نکلتا- تا ہم ایک ریسرچ میں یہ بات سامنے آئے ہے کے 2 فیصد لوگ پوری دنیا میں ایسے ہیں جو مشت زنی نہیں کرتے- 

 

کیا آپ جانتے ہیں کے کچھ بچے دس سال کی امر سے ہی مشت زنی شروع کر دیتے ہیں اگرچہ ان کا انزال نہیں ہوتا لیکن وہ جنسی لطف ضرور حاصل کر لیتے ہیں- 6 ماہ کے بچے کو بھی آپ نے دیکھا ہو گا کے وہ اپنے ذکر کو اکڑا لیتا ہے اور یہاں ایک دلچسپ بات یہ ہے کے بچہ ماں کے پیٹ میں بھی تناؤ حاصل کر لیتا ہے- ان سب باتوں کو بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کے یہ ایک فطری عمل ہے اور اس کا کوئی نقصان نہیں ہوتا- لیکن جب آپ کبھی دیکھیں کے ایک چھوٹا بچا اپنے ذکر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوۓ ہوۓ کھیل رہا ہے تو اسے ہر گز مت ڈانٹیں بلکے اس کا دھیان کسی اور چیز کی طرف لے جاین اس سے بچے کا ذہن بہکنے کا اندیشہ ختم ہو جاتا ہے- 

 

آپ آج کے زمانے میں کسی بھی جنسی تعلیم کی کتاب کو اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو مشت زنی کے حوالے سے بے شمار فرضی بیماریاں لکھی ہوئی نظر آہیں گی- جیسے کہ اس سے ذکر ٹیڑھا ہو جاتا ہے حافظہ کمزور ہو جاتا ہے بدن میں قوّت نہیں رہتی نظر کمزور ہو جاتی ہے ذکر پتلا ہو جاتا ہے پڑھائی میں دل نہیں لگتا ( پڑھائی میں کس طالبعلم کا دل لگتا ہے ) وغیرہ وغیرہ 

 

 

 

اپنے آیسے دوستوں یا رشتے داروں کو یہ Blog پڑھنے کا مشورہ ضرور دیں-

 جو شرم کی وجہ سے جنسی مسائل نہیں سیکھ پاتے یا شرم محسوس کرتے ہیں- 

اپنے قیمتی مشوروں اور مسائل کے حل کے لیے Comment ضرور کریں اور daily updates کے لیے ممبر بنیے

4 comments:

  1. ROZANA MUSAT ZANI KA KIA KOI NUQSAN HOTA HY.PLZ HELP ME.

    ReplyDelete
  2. top Desktop or PC dating site list
    totally free to join
    no need credit card

    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site
    »----------- » Desktop or pc adult dating site

    top mobile dating site list
    totally free to join
    no need credit card

    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join
    » » mobile adult dating sites free join

    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video
    » »------------ sunny leone sex video

    ReplyDelete