Monday 18 June 2012

1 : پہلا صفحہ

Post 1 

1 : شکریہ 

میں اپنے  بہترین دوست ڈاکٹر جناب ملک داود صاحب کا بے حد مشکور ہوں جنھوں نے اس تحریر کا ایک ایک لفظ پڑھا اور اسے approve کیا کے میں اسے آپ لوگوں تک deliver کر سکوں-

 اور  اپنے دوست جناب  سلمان حفیظ بٹ صاحب کا بے حد مشکور ہوں جنھوں نے مجھے مفید معلومات فراہم کیں. جو اس کتاب کا حصّہ بنیں.

اپنے عزیز دوست جناب چوہدری عمیر ( لندن ) کا تہ دل سے شکر گزر ہوں جنہوں نے مجھے قیمتی کتب ارسال کیں. جن سے میرے علم میں اضافہ ہوا.

اپنے دوستوں ماہر نفسیات جناب پروفیسر ارسلان اور جناب پروفیسر عثمان شافی جن پر مجھے فخر ہے ، کا خاص طور پر ممنون ہوں جنھوں نے مجھے بہت مفید معلومات فراہم کیں.



2: حرف آغاز 

آج کی ترقی یافتہ قوموں نے محنت کی عظمت کو پا لیا ہے- یہ افراد محنت کرتے ہیں اور ناکامیاں ان لوگوں کو مایوس نہیں کر سکتیں- ایڈیسن بلب بناتے وقت کئ بار ناکام ہوا لیکن مایوس نہیں ہوا اور پھر آخر کار اس نے بلب بنا لیا- دوسری طرف ایڈسن نے ازدواجی زندگی کو ایک آرٹ بنا دیا- اس سلسلے میں ایسی ایسی باتیں اور گوشے بے نقاب ہوۓ کے عقل دنگ رہ جاتی ہے- ہم عجیب قوم ہیں کہ نہ تو بھرپور محنت کرتے ہیں اور نہ ہی الله تعالیٰ  کی پیدا کردہ  نعمتوں اور لذتوں  کا بھرپور لطف اٹھاتے ہیں- 

ہم یہ دونوں کام روٹین میں کرتے ہیں لیکن نہ ہمیں کام کرنا آتا ہے اور نہ ہی زندگی سے لطف اندوز ہونا-

 قرآن مجید میں الله تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
" پھر ازدواجی زندگی کا لطف ان سے اٹھاؤ " ( النسا ، آیت 24 )


ازدواجی زندگی یعنی میاں بیوی کے رشتے سے مکمل  طور پر لطف اندوز ہونے اور لذّت حاصل کرنے کے لیے ان چیزوں کے بارے میں معلومات ہونا بہت ضروری ہے- جو کے بدقسمتی سے ہمارے ہاں نہیں ہے- ہم ان چیزوں کے بارے میں علم حاصل کرتے ہوۓ شرماتے ہیں- اور جسے ہمارا معاشرہ بھی برا سمجھتا ہے- اور حیرت انگیز بات بھی یہ ہے کہ ہمارے ماشرے کی 90 فیصد برائیوں کی وجہ بھی ان چیزوں کا علم نہ ہونا ہی ہے- 

 

ایک سروے کے مطابق ہمارے 92 فیصد مرد حضرات کو یہ ہے نہیں معلوم کہ مباشرت یعنی intercourse کی exact جگہ  کہاں ہے- بے شک وہ  سال ہا سلل سے مباشرت کر رہے ہیں لیکن وہ یہ سارا کام اندازے سے ہی کرتے ہیں- 

اور علم کی کمی  کی وجہ سے وہ اپنی بیوی کو جنسی لحاظ سے بستر میں بھی مطمئن نہیں کر پاتے- 

جس کی وجہ سے ازدواجی زندگی میں عورتیں اپنا بھرپور کردار ادا نہیں کر پاتیں- اور ہر بار جنسی لذت کے حصول میں ناکامی کی وجہ سے جنسی بے راہ راوی کا شکار ہو جاتیں ہیں- 

کچھ بیچاری عورتیں ساری زندگی جنسی لذّت سے محرم ہی رہتی ہیں- کیونکہ ان کے ہم سفر کو اس چیز کا علم ہی نہیں ہوتا کے اپنی بیوی کی جنسی ضروریات کو پورا کس طرح کرنا ہے- اور یہ سب کچھ صرف اور صرف علم کی کمی وجہ سے ہے- اردو میں ان موضوعات پر دو تین معیاری کتب کے علاوہ  باقی سب فضولیات سے بھری پری ہیں-

اس سلسلے میں بہت سی دینی کتب بھی لکھی گئی ہیں لیکن ان میں sex کے لحاظ سے بہت کم معلومات رکھی گئی ہیں- جس کی وجہ سے مرد اور عورت دونوں ہی مفید اور کام کی معلومات سے محروم رهتے ہیں- 

اس لیے میں نے فیصلہ کیا کے کیوں نہ اپنے ازدواجی مسائل کا ماہر ہونے کی حیثیت سے اپنے  بارہ سال کے   تجربے کو آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کیا جائے-

تا کے آپ لوگ بھی اپنی ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہو سکیں- 

 یہ ساری معلومات آپ کے سامنے پیش ہیں- 

 

بے شک book for married men کتاب مردوں کے لیے ہے- لیکن عورتیں بھی اس کتاب کو پڑھ سکتی ہیں- اس سے ان کے علم میں اضافہ ہو گا اور وہ جان سکیں گی کے وہ اپنے شوہر سے کس کس طرح ازدواجی لطف و لذّت حاصل کر سکتی ہیں- اور مردوں کی ضروریات اور مسائل کا بھی علم حاصل ہو گا- اور اس طرح بیویاں اپنے شوہروں سے اپنی پسند کی لذّت حاصل کر سکیں گی-

اسی طرح مرد حضرات ہماری کتاب Book for married women کا بھی مطالعہ کر سکتے ہیں- اور یہ ان کے لیے بہت مفید ثابت ہو گا اس طرح وہ جان سکیں گے کے وہ اپنی بیوی کو کس طرح ازدواجی لذّت دے سکتے ہیں اور اپنی بیوی سے کس طرح اپنی مرضی کی لذّت حاصل کر سکتے ہیں- اور اس طرح انہیں عورتوں کے مسائل کا بھی علم ہو گا کہ وو کس طرح اپنی بیوی کے جنسی مسائل کے حل میں اس کی مدد کر سکتے ہیں- 

ازدواجی زندگی میں میاں بیوی دونوں کا اپنا اپنا اور بہت اھم کردار ہوتا ہے-اس طرح جب وہ دونوں کتابیں پڑھ لیں تو انہیں علم ہو جائے گا کے وہ کس طرح اپنی ازدواجی زندگی بھرپور طریقے سے گزار سکتے ہیں- اور کس طرح اپنے ساتھی کی خوشی میں بھرپور کردار ادا کر سکتے ہیں- 

یہ کتاب ایک عملی کتاب ہے مجھے یقین ہے کے اگر آپ یہ کتاب پوری پڑھ لیں جو کے روزانہ update کی جائے گی تو آپ کو بہت فائدہ حاصل ہو گا اور اگر آپ خود  کو اس پر عمل کرنے کا پابند بنا لیں تو میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ آپ اپنی بھرپور ازدواجی خوشیاں حاصل کریں گے اور آپ کی ازدواجی زندگی دنیا میں ہی جنّت کا ایک نمونہ ثابت ہو گی انشالہ- 

 


اپنے  ایسے شریف دوستوں یا رشتہ داروں کو یہ blog پڑھنے کا مشوره ضرور دیں جو شرم کی وجہ سے جنسی مسائل نہیں سیکھ پاتے یا شرم محسوس کرتے ہیں-
اپنے قیمتی مشوروں ، یا مسائل کے حل کے لیے comment ضرور کریں اور daily up dates کے لیے ممبر بنیے- 

    

 

1 comment: