Wednesday 20 June 2012

2 اھم جنسی مغالطے


www.hashimclinic.blogspot.com 


ہمارے معاشرے میں بہت سی جنسی غلط فہمیاں پائے جاتی ہیں- یعنی بہت سے لوگ sex کی تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے بہت سی غلط فہمیوں کا شکار ہیں- اس blog کی daily updates میں آپ کی انشاللہ بہت ہی جنسی غلط فہمیوں کے بارے میں بتایا جائے گا- ہر نوجوان کے لیے ضروری ہے کہ وہ شادی سے پہلے اسے ضرور پرہے تا کے کسی بھی قسم کے جنسی مسلے سے بچا جا سکے - 

 

1 : احتلام 

احتلام سے مراد ہے کہ رات میں سوتے ہوۓ کسی وقت خواب یا خواب کے بغیر پیشاب کے راستے منی کا نکلنا-  جن نوجوانوں کو مباشرت یعنی intercourse یا خود لذّتی یعنی masturbation کا موقع نہیں ملتا انہیں احتلام ہو سکتا  ہے- 

خواب میں کسی مانوس یا غیر مانوس شکل نظر آتی ہے اور اس سے جنسی ملاپ کرتے ہوۓ منی خارج ہو جاتی ہے-

یہ عمل بالغ ہونے کی نشانی ہے- ایک 10 سے 12 سال کے لڑکے کو احتلام شروع ہو جاتا ہے - جس کا مطلب ہوتا ہے کہ اب لڑکا شادی کے قابل بھی ہو چکا ہے- احتلام کوئی بیماری یا کسی قسم کی جنسی پریشانی کا نام نہیں ہے- بلکہ یہ تو صحت مند ہونے کی علامت ہے- جس کے بارے میں پریشن ہونے کی ضرورت نہیں ہے- 

یہ روزانہ بھی ہو سکتا ہے بلکہ ایک ہی رات میں دو تین مرتبہ بھی ہو سکتا ہے- یہ کتنا ہی کیوں نہ ہو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا- جب کے آپ کی خوراک متوازن ہونی چاہیے- 

 

2 : Masturbation  خود لذّتی 

خود لذّتی سے مراد یہ ہے کہ natural طریقے سے ہٹ کر کسی اور طریقے سے منی خارج کی جائے- یعنی اپنے ہاتھ سے منی خارج کرنے کو مشت زنی کہتے ہیں- ہمارے ماشرے میں سب سے غلط فہمیاں اسی سے مطلق پائی جاتی ہیں- یہ عادت دنیا کے ہر ملک میں پائی جاتی ہے- ایک اندازے کے مطابق 98 فیصد مرد اس عادت کی شکار ہوتے ہیں- 

بعض اوقات بچے 10 سال کی عمر سے پہلے ہی اس عادت کی شکار ہو جاتے ہیں- نہ صرف بچے بلکہ نوجوان ، شادی شدہ لوگ اور بوڑھے لوگ بھی اس عادت کی شکار ہوتے ہیں- امریکہ میں 70 فیصد شادی شدہ لوگ بھی masturbation کرتے ہیں- 

اس میں بھی کوئی اتنی پریشانی کی بات نہیں ہوتی جو ہو چکا سو ہو چکا لیکن اس عادت کو بہت زیادہ نہیں اپنانا چاہیے- کچھ ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو تقریبا روزانہ مشت زنی کرتے تھے لیکن وو اب تک زندہ بھی ہیں اور ہٹے کتے بھی اور کئی کئی بچوں کے باپ بھی ہیں-

 

اس حوالے سے ہمارے نوجوان دو قسم کی شدید ذہنی پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں- 

 

1: احساس گناہ 

2 : اور شدید ذہنی و جسمانی کمزوری کا احساس 

 

ہمیشہ ایک بات یاد رکھیں کہ ہر چیز حد سے زیادہ ہو جائے تو نقصان دہ ثابت ہوتی ہے- مثلا اگر آپ کو ایک روٹی کی بھوک ہے- لیکن آپ تین کھا لیتے ہیں تو آپ کا کیا حال ہو گا ؟ 

اسی طرح اگر masturbation ضرورت کے وقت کی جائے تو اس کا کوئی نقصان نہیں ہوتا- بعض نام نہاد حکیموں نے ہمارے نوجوانوں کو پہساننے کے لیے بہت سی غلط فہمیاں پیدا کر رکھی ہیں کہ اس سے ذکر یعنی penis ٹیڑھا ہو جاتا ہے- یا ذکر کی رگیں ابھر آتی ہیں اور ذکر پتلا ہو جاتا ہے- ایسا کچھ بھی نہیں ہے اگر آپ ایک حد سے نہیں گزریں گے تو آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہو گی- لیکن جب آپ ایک حد سے گزر جاتے ہیں تو منی کی بجاے خون آنے لگی گا اور infection کی وجہ سے ذکر سوج جائے گا- جو کے ایک ہفتے میں آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گا- یہاں میں ایک اور بات کا تذکره ضروری سمجھتا ہوں کہ غیر ممالک میں masturbation پر کافی research ہی ہے جس کے نتیجے میں مشت زنی بوقت ضرورت نقصان دہ نہیں ہے- 

اب آتے ہیں احساس گناہ کی طرف تو میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ بوقت ضرورت زنا سے بچنے کے لیے اور حرام سے بچنے کے لیے مشت زنی کر لیتے ہیں تو اس کا گناہ نہیں ہو گا - لیکن یاد رہے صرف زنا سے اور حرام سے بچنے کے لیے کیا جائے تو درست ہے ورنہ غلط ہے- 

 

 

 next post کے لیے member بنیں اور daily updates کے لیے visit کریں 

 

Back Post    Next Post ( Penis )

 

اپنے  ایسے شریف دوستوں یا رشتہ داروں کو یہ Blog 

پڑھنے کا مشوره ضرور دیں جو شرم کی وجہ سے جنسی مسائل نہیں سیکھ پاتے یا شرم محسوس کرتے ہیں-

اپنے قیمتی مشوروں ، یا مسائل کے حل کے لیے comment ضرور کریں اور daily up dates کے لیے ممبر بنیے-

Be a member

2 comments:

  1. sir ap k clinak kaha par ha ap se mulaqat krni ha me ne

    ReplyDelete
  2. mera nnunum ye ha 0314 5838978

    ReplyDelete