Thursday 21 June 2012

ذکر penis

 

www.hashimclinic.blogspot.com 

Post 3

1 : ذکر Penis 

 

ہمارے ہاں ایک بہت بڑی غلط فہمی penis کے حوالے سے پائی جاتی ہے- اکثر مرد penis کی لمبائی ،موٹائی وغیرہ کو لے کر بہت حسساس ہوتے ہیں- ہمارے بہت سے نوجوان یہ سوچتے ہیں کہ عورت لمبا penis پسند کرتی ہے یا اسے لمبے penis سے زیادہ لطف حاصل ہوتا ہے-

جب کہ حقیقت یہ ہے کہ عورت penis کے سائیز کے بارے میں اتنا نہیں سوچتی جتنا کے مرد اس بارے میں ہسساس ہوتے ہیں- عورت کے لطف اندوز ہونے میں یا لذّت حاصل کرنے میں penis کے سائیز کا کوئی کمال نہیں ہے- جب کہ حقیقت یہ ہے کہ عورت چھوٹا penis پسند کرتی ہے برا penis اسے پسند نہیں ہوتا کیونکہ برے penis سے اسے تکلیف ہوتی ہے-

عورت کے لطف اور لذّت حاصل کرنے کا تعلق آپ کے  penis کے سائیز کے ساتھ ہر گز نہیں ہے اگر آپ اپنی بیوی کو جنسی لذّت اور لطف دینا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے جنسی عمل یا مباشرت کرنے کے طریقے پر depend کرتا ہے کہ آپ مباشرت intercourse کس طریقے سے کرتے ہیں ؟

عورت کی فرج یعنی vagina کا سائیز 3 سے 4 انچ ہوتا ہے اور اس میں سے بھی صرف پہلے 2 انچ ہی حسساس ہوتے ہیں- یعنی عورت کی vagina کے صرف پہلے دو انچ ہی آپ کا penis محسوس کر سکتے ہیں- جب دو انچ سے آگے vagina آپ کا پنس محسوس ہی نہیں کر سکتی تو پھر penis کے سائز کا سوال ہی کیا ہے یہ تو کوئی مانی نہیں رکھتا- تو پھر اس کے بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت بھی نہیں ہے- ویسے بھی 80 فیصد عورتیں صرف penis inject کرنے سے ہی آرگےزم حاصل نہیں کر پاتیں- 

ایک اور سب سے بڑی اور گھٹیا غلط فہمی ان نیم حکیموں کی پھیلائی ہوئی ہے کہ اولاد پیدا کرنے کے لیے penis کا سائز لمبا ہونا بہت ضروری ہے- اگر penis چھوٹا ہو گا تو اولاد پیدا نہیں ہو گی اور ان نیم حکیموں کے مطابق penis جب تک عورت کے رحم ( جہاں بچے کی افزائش ہوتی ہے ) میں داخل نہ ہو حمل نہیں ٹھرتا- 

یہ انتہائی فضول اور گمراہ کن بکواس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے- آج تک کوئی انسان اپنے sperms ڈائریکٹ عورت کے رحم میں داخل نہیں کر پایا اور اولاد پیدا کرنے کے لیے ایسا کرنا بلکل ضروری نہیں ہے- جب آپ مباشرت کرتے ہیں اور منزل ہوتے ہیں تو آپ کے لاکھوں sperms جو vagina میں داخل ہوتے ہیں ان میں سے صرف ایک ہی عورت کے رحم میں داخل ہو کر حمل کی صورت  میں ٹھر جاتا ہے- لہذا penis کے سائز کا اولاد کی پیدائش سے کوئی تعلق نہیں ہے-

کچھ لوگوں کا یہ خیال بھی ہے کے penis کی موٹائی تو زیادہ سے زیادہ ہی ہونی چاہیے کیونکہ اس سے عورت کو لطف حاصل ہوتا ہے اور وہ  مرد کی دیوانی ہو جاتی ہے- 

یہ بھی ایک نہایت فضول سی سوچ ہے- عورت کی vagina کوئی خالی ٹیوب کی طرح کا کوئی راستہ نہیں ہے بلکہ vagina کی دو دیواریں ہوتی ہیں جو کے آپس میں ملی ہوئی ہوتی ہیں- اور جب جنسی ہیجان شروع ہوتا ہے تو یہ دیواریں ( vagina کے ہونٹ ) سوج کر اور موٹے ہو جاتے ہیں اور ساتھ ساتھ سختی سے  جڑ جاتے ہیں ایسی صورت میں پتلے سے پتلا penis بھی عورت کو جنسی لطف و لذّت فراہم کر سکتا ہے- 

کچھ لوگوں کی خیال ہوتا ہے کہ penis ٹیڑھا نہیں ہونا چاہیے - یا penis کی رگیں ابھری ہوئی کیوں ہیں- تو اس کا جواب صرف یہ ہے کہ یہ سب کچھ نارمل ہے کیونکہ penis کسی ہڈی یا سخت چیز کا نہیں بنا ہوتا - رگیں جتنی زیادہ ابھری ہوئی ہوں گی اتنا ہی زیادہ خون penis میں flow کرے گا اور اتنا ہی زیادہ تناؤ آئے گا- ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ 85 فیصد مردوں کے penis ، لیفٹ سائیڈ کی طرف مڑے ہوتے ہیں چاہے وہ masturbation کرتے ہوں یا نہیں-

 

Back 

 

 

اپنے  ایسے شریف دوستوں یا رشتہ داروں کو یہ Blog 

پڑھنے کا مشوره ضرور دیں جو شرم کی وجہ سے جنسی مسائل نہیں سیکھ پاتے یا شرم محسوس کرتے ہیں-

اپنے قیمتی مشوروں ، یا مسائل کے حل کے لیے comment ضرور کریں اور daily up dates کے لیے ممبر بنیے-

No comments:

Post a Comment