Monday 25 June 2012

جسمانی معائینہ Physical Examination

www.hashimclinic.blogspot.com 


جسمانی معاینہ 

اگر میں آپ کو یہ کہوں کہ آج بھی اکثر ایسے لوگ ( مرد عورت دونوں ہی ) پاے جاتے ہیں جنہیں جنسی ملاپ یا مباشرت کے بارے میں الف ب کا بھی نہیں پتا تو کیا آپ میری بات کا یقین کریں گے؟
 

لیکن آپ کو کرنا ہے ہو گا- آج بھی ہمارے ہاں 90 فیصد لوگ ایسے ہیں جنہیں مباشرت کی Exact جگہ کا ہی پتا نہیں ہے- کیونکہ بیوی کو خود اپنے جنسی اعضا کا پتا نہیں ہوتا اس لیے وہ اس معاملے میں اپنے شوہر کی بھی کوئی مدد نہیں کر پاتی- مباشرت در اصل ہوتی کہا ہے اس کی Exact جگہ کہاں ہوتی ہیں آج ہم اس topic پہ بات کریں گے-  

 

اس کے لیے ضروری ہے کہ پہلے تو عورت کو معلوم ہو کے اس کے اعضاے مخصوصہ یعنی جنسی اعضا کی جگہ کون سی ہے- اس کے لیے عورت کو اپنا تفصیلی جنسی معاینہ کرنے کی ضرورت ہے- عورت کو چاہیے کے پہلے خود تفصیل سے اپنے جنسی اعضا کا معائنہ کرے اس کے بعد اپنے شوہر کو بھی تفصیل سے کرواے تا کے دونوں صحیح طریقے سے جنسی ملاپ لطف اندوز ہو سکیں- 

 

اس تفصیلی معائنے کے لیے عورت کو زیادہ نہیں صرف 15 سے 20 منٹ درکار ہوتے ہیں- اور یہ سارا کام تب کیا جانا چاہیے جب ذہن پو سکون ہو اور کوئی disturb کرنے والا نہ ہو- اپنے کمرے میں چلی جائیں کمرے میں آپ اکیلی ہوں اندر سے کنڈی لگا لیں تا کہ آپ کو کوئی ڈسٹرب نہ کر سکے- اپنے نیچے والے کپڑے اتار لیں- البتہ آپ سارے کپڑے بھی اتار سکتی ہیں- کمرے کا درجہ حرارت نارمل ہو نہ بہت گرم نہ بہت سرد سرین Hips کے بل فرش پر بیٹھ جاین ٹانگیں آگے کو پھیلا لیں لیکن گھٹنے کھڑے رکھیں اور ٹانگیں کھول لیں- اپنا منہ روشنی کی طرف رکھیں تا کے معائنے میں کوئی مشکل نہ ہو- 

 

کوشش کریں کے بیڈ پر نہ بیٹھیں اس سے آپ کا نچلا حصّہ بیڈ کے اندر دھنس جائے گا اور آپ کو معائنے میں مشکل پیش آئے گی- معائنے کے وقت ایک شیشہ اپنے اعضا مخصوصہ کے سامنے رکھیں اور تفصیلی جائزہ لیں- اس کے بعد ایک ہاتھ میں ٹارچ لیں اور اور دوسرے ہاتھ سے اعضا مخصوصہ کے بھر والے ہونٹوں کو کھولیں تو اس کے اندر آپ کو سرک رنگ کے اندرونی لب نظر آئیں گے- ان کا بغور جائزہ لیں-

 

اس کے بعد اوپر کی طرف جہاں لب اپس میں ملتے ہیں- جہاں آپ کو مٹر کے دانے کے سائز کا ایک دانہ سا نظر آئے گا یہ آپ کا بزر Clitoris ہے- اس کے اوپر ٹوپی سی ہوتی ہے- اس سے تقریبا ایک انچ نیچے پیشاب کی نالی کا سوراخ ہوتا ہے- اس سے بھی نیچے فرج Vagina ہوتی ہے- مباشرت کی سہی جگا یہ ہوتی ہی- اس کے بلکل نیچے مگر لبوں کے باہر مقعد Anus ہوتی ہے- اطمینان کے ساتھ ان سب چیزوں کا اچھی طرح تفصیلی جائزہ لیں کے کون سی چیز کہاں ہے تا کے مباشرت کے وقت آپ اپنے خاوند کی بھرپور مدد کر سکیں- 

 

اس بلوگ میں اعضا مخصوصا کی تصویر شامل کرنا مناسب نہیں سمجھا گیا البتہ اگر آپ کو چاہیے تو آپ ممبر بن کر ہم سے Email کے ذریے مگوا سکتی ہیں- 

 

 

 

اپنے  ایسے شریف دوستوں یا رشتہ داروں کو یہ Blog 

پڑھنے کا مشوره ضرور دیں جو شرم کی وجہ سے جنسی مسائل نہیں سیکھ پاتے یا شرم محسوس کرتے ہیں-

اپنے قیمتی مشوروں ، یا مسائل کے حل کے لیے comment ضرور کریں اور daily up dates کے لیے ممبر بنیے-

 

2 comments: